Results 1 to 8 of 8

Thread: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...


    اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    میں نے کہا، تو نے کہا!
    میں نے کہا: تھک چکا ہوں.
    تو Ù†Û’ کہا: لا تقنطوا من رØ+مة اللہ.
    خدا Ú©ÛŒ رØ+مت سے ناامید نہ ہوں (سورہ زمر/آیت 53)

    میں نے کہا: کوئی بھی میرے دل کی بات نہیں جانتا.
    تو Ù†Û’ کہا: ان اللہ ÛŒØ+ول بین المرء Ùˆ قلبه.
    خدا انسان اور اس Ú©Û’ قلب Ú©Û’ بیچ Ø+ائل ہے (سورہ انفال/آیت 24)

    میں نے کہا: تیرے سوا میرا کوئی نہیں.
    تو Ù†Û’ کہا: Ù†Ø+Ù† اقرب من Ø+بل الورید.
    ہم گردن کی رگوں سے بھی انسان کے قریب تر ہیں ـ (سورہ ق/آیت 16)

    میں نے کہا: لیکن لگتا ہے تو مجھے بھول ہی گیا ہے!
    تو نے کہا: فاذکرونی اذکرکم.
    مجھے یاد کرتے رہو تا کہ میں بھی تمہیں یاد رکھوں ـ (سورہ بقرہ/آیت 152)

    میں نے کہا: کب تک صبر کرنا پری گا مجھے؟
    تو نے کہا وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا.
    تم کیا جانو شاید وعدے کا وقت قریب ہی ہوـ (سورہ اØ+زاب/آیت 63)

    میں نے کہا: تو بہت بڑا ہے اور تیری قربت مجھ نہایت چھوٹے کے لئے بہت ہی دور ہے، میں اس وقت تک کیا کروں؟
    تو Ù†Û’ کہا: واتبع ما یوØ+ÛŒ الیک واصبر Ø+تی ÛŒØ+Ú©Ù… الله.

    تم وہی کرو جو مجھ میں کہتا ہو اور صبر کرو تا کہ خدا خود ہی Ø+Ú©Ù… جاری کردےـ (سورہ یونس/آیت 109)

    میں Ù†Û’ کہا: تو بہت ہی پرسکون ہے! تو خدا ہے اور تیرا صبر Ùˆ تØ+مل بھی خدائی ہے جبکہ میں تیرا بندہ ہوں اور میرے صبر کا ظرف بہت ہی چھوٹا ہے. تو ایک اشارہ کردے کام تمام ہے.

    تو Ù†Û’ کہا: وَعَسَى Ø£ÙŽÙ† تُØ+ِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ

    شاید تم کسی چیز Ú©Ùˆ پسند کرو اور تمہاری مصلØ+ت اس مین نہ ہو Ù€ (سورہ بقرہ/آیت 216)

    میں Ù†Û’ کہا: انا عبدک الضعیف الذلیل – میں تیرا کمزور اور ذلیل بندہ ہوں؛- تو کیونکر مجھے اس Ø+ال میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتا ہے؟

    تو Ù†Û’ کہا: إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَؤُوفٌ رَّØ+ِيمٌ

    خدا انسانون پر بہت ہی مہربان اور رØ+Ù… کرنے والا ہےـ (سورہ بقرہ/آیت 143)

    میں نے کہا: گھتن کا شکار ہون.
    تو Ù†Û’ کہا: قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَØ+ْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَØ+ُوا ’.

    لوگ Ú©Ù† چیزوں پر دل خوش رکھتے ہیں ان سے کہہ دو کہ خدا Ú©Û’ فضل Ùˆ رØ+مت پر خوش رہا کریں. (سورہ یونس – آیت 58)

    میں نے کہا: چلئے میں مزید پروا نہیں کرتا ان مسائل کی! توکلتُ علی الله.
    تو Ù†Û’ کہا: ان الله ÛŒØ+ب المتوکلین.
    خدا توکل کرنے والوں سے Ù…Ø+بت کرتا ہے. (سورہ آل عمران/آیت 159)

    میں نے کہا: غلام ہیں تیرے اے مالک!
    لیکن اس بار گویا تو Ù†Û’ کہا کہ: خیال رکھنا؛ وَمِنَ النَّاسِ Ù…ÙŽÙ† يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَى Ø+َرْفٍ فَإِنْ أَصَابَهُ خَيْرٌ اطْمَأَنَّ بِهِ وَإِنْ أَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ انقَلَبَ عَلَى وَجْهِهِ خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ۔

    بعض لوگ صرف زبان سے خدا Ú©ÛŒ بندگی کرتے ہیں، اگر انہیں کوئی خیر پہنچے تو امن Ùˆ سکون Ù…Ø+سوس کرتے ہیں اور اگر آزمائش میں مبتلا کئے جائیں تو روگردان ہوجاتے ہیں. (سورہ Ø+ج – آیت 11)

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    Jazaka Allah Khair

  3. #3
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    Jazak ALLAH Khair kaseeran kaseera ..

    aj say do din pehlay subah 4 bajay mein be intehaa roye ja raha tha apnay bistar par , upar ki taraf dekha aur ALLAH Sey sawaal kiya
    70 maaoN say ziyadah raheem hai then why me ...

    aur aaj mujhei har sawaal ka jawab mil gaya thank u soo soo much jazak ALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    bht hi khoobsurat sharing

    JazakALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    jazak ALLAH

  6. #6
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    جزاک اللہ خیر

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    Jazak ALLAH khair

  8. #8
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: اللہ کے ساتھ بےتکلفانہ را++ز و نیاز...

    Jazak ALLAH Khair

    ALLAH Sub Ko Samajhne Ki Tofeeq Ataa Farmaaye

    Ameen

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •